شبقدر بازار میں مضر صحت دودھ کے فروخت کا انکشاف

شبقدر بازار میں مضر صحت دودھ کے فروخت کا انکشاف

شبقدر(نامہ نگار) شبقدر بازار میں مضر صحت دودھ کے فروخت کا انکشاف۔بعض دود ھ فروش دودھ کا مقدار بڑھانے اور گاڑھا بنانے کے لے مضر صحت کیمیکل استعمال کرتے ہیں۔اصلاح احوال کا مطالبہ۔۔ تفصیلات کے مطابق شبقد ر بازار میں مضر صحت دودھ کے فروخت کا انکشاف ہواہے۔ بعض دودھ فروش ا اپنے دودھ کا مقدار زیادہ کر نے اور اسے گاڑھا بنا نے کی لئے اس میں پنجاب سے درامد شدہ کیمکل استعمال کر تے ہے ۔ جو انسانی کے لئے نہائت خطر ناک ثابت ہو سکتے ہیں۔شبقدر کے عوامی حلقوں نے اے سی شبقدر سے پر زور مطالبہ کیا ہیں کہ وہ شبقدر بازار میں فروخت ہونے والے دودھ کا لیبارٹری ٹیسٹ کرکے ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جاےء۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /کراچی صفحہ اول


loading...