بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں گھریلو تنازعہ پر جھگڑا،ایک شخص جاں بحق

بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں گھریلو تنازعہ پر جھگڑا،ایک شخص جاں بحق

بریکوٹ (نمائندہ پاکستان) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں گھریلو تنازعہ پر جھگڑا۔ایک شخص جاں بحق ، پولیس ملزمان کو گرفتار کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزیدتفتش شروع کردی۔ پویس رپورٹ کے مطابق تھانہ شموزئی کے حدود میں علاقہ خزانہ میں نصب روان ولد حبیب اللہ ساکن خواص اسبنڑ ضلع دیر اپنے بیٹی کے گھر واقع خزانہ شموزئی آئے تھے، گھریلو تنازعہ پر جھگڑ ا کے دوران زخمی ہوا، نصب روان کے زخمی نے تاب نہ لاتے ہو ئے چل بسا، تھانہ شموزئی پولیس موقع پر پہنچ کر ملزمان ولی محمد ، نذیر محمد ساکنان شموزئی کو گرفتار کر لیا

مزید : پشاورصفحہ آخر /کراچی صفحہ اول


loading...