شبقدر میں نوجوان نے خودکشی کرلی

شبقدر میں نوجوان نے خودکشی کرلی

شبقدر (نامہ نگار) نامعلوم وجوہات کے بنا دو نوجوانوں نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا، تفصیلات کے مطابق شبقدر تھانہ سرو کلے کے حدود سمنات کے رہائشی عمران خان ولد حضرت شاہ نے پشاور میں زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر دیا جبکہ دوسر ے واقعہ میں تھانہ خواجہ اوس کے رہائشی فیض اللہ ولد پروویز سکنہ شہاباز خان کور نے بھی زہریلی گولی کہا کر خود کو زندگی سے آزاد کیا،

مزید : پشاورصفحہ آخر /کراچی صفحہ اول


loading...