ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمدقمر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمدقمر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمدقمرخان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کوانکے آبائی گاوٗں میں سپردخاک کردی گئی مرحومہ کی نمازجنازہ میں ہرمکتبہ فکرکے سینکڑوں افرادنے شرکت کی مرحومہ حاجی بہرام خان،ملک آمان ،واپڈاانسپکٹرسکندرحیات،عدالت ریڈرصدیق الرحمن کے پھوپھی اور یاسرخیام سٹینوڈی پی اوآفس کی نانی تھی مرحومہ کی رسم قُل پیرکے روزکینال روڈزریستان کالونی نزدزراعت دفترمردان میں اداکی جائے گی۔