دار اسلام کی رسم قل آج ہوگی

دار اسلام کی رسم قل آج ہوگی

پشاور (پ ر) داراسلام ولد اختر گل سکنہ قاضی کلے جو گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے تھے کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل آج بروز اتوار انکی رہائش گاہ قاضی کلے پشاور میں ادا کی جائیگی۔ سوگواران میں حاجی رحم دین‘ غلام دین ‘ حاجی گل خیدین اور سراج شامل ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /کراچی صفحہ اول


loading...