معروف سماجی شخصیت نوراللہ انتقال کرگئے

معروف سماجی شخصیت نوراللہ انتقال کرگئے

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)بٹ خیلہ کے معروف سماجی شخصیت نوراللہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارا نکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم سی این جی ایسوسی ایشن کے صدرغفورخان کے سالے تھے ۔نمازجنازے میں وزیراعلیٰ کے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ اعجازعلی خان سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /کراچی صفحہ اول