بہروزخان انتقال کرگئے

بہروزخان انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل الاڈھنڈمحلہ شاہ بخیل کے بہروزخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوالاڈھنڈ کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔مرحوم مفتی محمدالیاس کے والد سلیم خان کے بھائی جبکہ فضل الرحمان اورفضل سبحان کے بہنوئی تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /کراچی صفحہ اول


loading...