حاجی فلک نازخان انتقال کرگئے

حاجی فلک نازخان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ شاہین گلی کے حاجی فلک نازخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوخٹکے کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم شامرازی اورپرویزدکاندارکے بھائی تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔