جنرل کونسلر بہادر خان کا کا وفات پا گئے

جنرل کونسلر بہادر خان کا کا وفات پا گئے

شیرگڑھ(نامہ نگار)لوند خوڑ ٹاکر کلے کے جنرل کونسلر بہادر خان کا کا وفات پا گئے مرحوم کوبعد از نمازجنازہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ ظہور خان اور اسحاق خان کے والد بزر گوار تھے ان کی رسم قل کل بروز پیر ان کی رہائشگاہ ٹاکر کلے لوند خوڑ میں ادا کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /کراچی صفحہ اول