پبی ،مختلف حادثات میں خاتون سمیت 5 افراد زخمی

پبی ،مختلف حادثات میں خاتون سمیت 5 افراد زخمی

پبی (نما ئندہ پاکستان) چار مختلف حادثات میں خاتون سمیت 5 افراد شد ید زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیموں نے قر یبی ہسپتا لوں کو پہنچا ئیں تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ پبی سٹیشن گند ھارا سی این جی پمپ کے قریب رونما ہوا جہاں پر مو ٹر سا ئیکل اور سو زو کی وین آپس میں ٹکرا نے سے 50 سا لہ شخص نصر اللہ خان ساکن چار سدہ شد ید زخمی ہوا دوسرا حاد ثہ شیدو سٹاپ پر رونما ہوا ایک تیز رفتار مو ٹر سا ئیکل سوار نے 28 سا لہ شخص گل خان ساکن شیدو شد ید زخمی ہوا تیسرا حاد ثہ کاکا صا حب روڈ پر ون ویلنگ کر تے ہو ئے پیش آیا ایک مو ٹر سا ئیکل سوار ون ویلنگ کر تے ہو ئے درخت سے ٹکرا گیا جس مو ٹر سا ئیکل سوار عمر ان خان عمر 18 سا لہ ساکن بدر شی زخمی ہو کر بے ہوش ہو گیا چو تھا حاد ثہ محب بانڈہ تحصیل پبی میں رونما ہو ا جہاں پر ایک با ؤ لے کتے نے80 سا لہ ضعیف خا توں والدہ ممتاز علی کوکا ٹا جس سے وہ زخمی ہو ئی حاد ثات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیمیں متعلق سٹیشنوں سے روا نہ ہو ئے اور فوری طور پر زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قر یبی ہسپتا لوں کو پہنچا ئیں

مزید : پشاورصفحہ آخر /کراچی صفحہ اول