سہیل سیال نے اجرک سے چپل بنانے کا نوٹس لے لیا

سہیل سیال نے اجرک سے چپل بنانے کا نوٹس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(کرائم رپورٹر)وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے کراچی صدر میں سندھی اجرک سے چپل بنانے اور اسکی فروخت کے حوالے سے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی ساتھ سے انکوائری اور پولیس اقدامات پر مشتمل تفصیلات فوری طور پر طلب کرلی ہیں۔