A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

راجن پور:جام پور بائی قریب کے قریب ٹرالر کی وین سے ٹکر، 3 افراد جاں بحق

راجن پور:جام پور بائی قریب کے قریب ٹرالر کی وین سے ٹکر، 3 افراد جاں بحق

Feb 18, 2018 | 09:35:AM

راجن پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)راجن پور میں ٹرالر اوروین میں تصادم کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو تحصیل ہسپتال جام پور منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ جام پور بائی پاس کے پیش آیا جب ٹرالر مسافروں سے بھری وین سے ٹکرا گیا جس میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں