پشاور:سی ٹی ڈی کی ڈی آئی خان میں کارروائی،2 دہشتگرد گرفتار

پشاور:سی ٹی ڈی کی ڈی آئی خان میں کارروائی،2 دہشتگرد گرفتار
پشاور:سی ٹی ڈی کی ڈی آئی خان میں کارروائی،2 دہشتگرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کاررروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کوگرفتارکر لیا،دہشتگرد اجمل اور جمال کو ٹانک اڈہ سے گرفتار کیا گیاجنہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق گرفتار ملزمان 2015 میں پولیس پر حملے ملوث تھے ،جس میں 3 پولیس اور 2 ایف سی اہلکار شہید ہوئے تھے۔