A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

صوابی:پنج پیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،پولیس اہلکار جاں بحق

صوابی:پنج پیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،پولیس اہلکار جاں بحق

Feb 18, 2018 | 10:27:AM

صوابی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنج پیر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا ،ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار فضل رزاق کو اس کے گھر کے سامنے نشانہ بنایا گیا جب وہ ڈیوٹی پر جانے کیلئے گھر سے نکلا تو ملزموں نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئے، جاں بحق پولیس اہلکار کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔

مزیدخبریں