گوجرانوالہ:نوشہرہ فیروز میں 9 سال کا بچہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ:نوشہرہ فیروز میں 9 سال کا بچہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
گوجرانوالہ:نوشہرہ فیروز میں 9 سال کا بچہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

  


گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ کے علاقے نوشہرہ فیروز میں 9 سال کے بچے کو زیادتی کے بعدقتل کردیاگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق نوشہرہ فیروز میں 9 سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیاگیا،دو دن پہلے لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش سیم نالے سے ملی تھی جس کیخلاف اہل علاقہ نے سڑک بلاک کرکے شدید احتجاج کیا۔

پولیس نے ملزم اشتیاق کو گرفتار کر لیا جس نے تفتیش کے دوران جرم کا اعتراف کر لیا،پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /گوجرانوالہ


loading...