سینیٹ انتخابات، الیکشن کمشنر بلوچستان نے 26 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

سینیٹ انتخابات، الیکشن کمشنر بلوچستان نے 26 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی
سینیٹ انتخابات، الیکشن کمشنر بلوچستان نے 26 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمشنر بلوچستان نے سینیٹ انتخابات کیلئے 26 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی،فہرست میں 15جنرل،6 خواتین ،ٹیکنوکریٹ نشست کے5امیدوارشامل ہیں۔

الیکشن کمشنر بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امیدواروں کی دستبرداری کاکل آخری دن ہے،امیدوارکل شام 4 بجے تک دستبردارہوسکتے ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ