نیا زمانہ، نیا چینل اورنیا ردھم،ریڈیو پاکستان نے نوجوانوں کوشاندار موقع دیدیا

نیا زمانہ، نیا چینل اورنیا ردھم،ریڈیو پاکستان نے نوجوانوں کوشاندار موقع ...
نیا زمانہ، نیا چینل اورنیا ردھم،ریڈیو پاکستان نے نوجوانوں کوشاندار موقع دیدیا

  


لاہور(ویب ڈیسک) اخبارات اور ٹی وی بھی ریڈیو کی اہمیت کو کم نہیں کرسکی اور اب ریڈیو پاکستان ایک مرتبہ نئے چینل اورنئے ردھم کیساتھ میدان میں آگیا ہے اور نئے میوزک چینل کا اعلان کردیا جس کے لیے آپ لکھ سکتے ہیں، آپ بول سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ریڈیو پاکستان کے نئے چینل میں علاقائی زبانوں ، ثقافت اور میوزک کو بھی خصوصی اہمیت دی جارہی ہے اور ان آوازوں میں آپ کی ایک آواز بھی شامل ہوگی، آپ تعلیم یافتہ ہیں تو فوراً اپنے ریجنل ریڈیو سٹیشن کے ڈائریکٹر کو اپنی سی وی ارسال کیجئے اور ملائیے ہماری آواز کے ساتھ اپنی آواز۔ یہ موقع ریڈیو پاکستان نے تمام پاکستانی نوجوانوں کو دیا ہے ۔مزے سے بھرپور آڈیو پروموسنئے 

مزید : قومی


loading...