محبوبہ کو ملنے اس کے گھر جانے والا نوجوان اہل خانہ کے ہتھے چڑھ گیا، پھر انہوں نے اس کیساتھ کیا سلوک کیا؟ دیکھ کر آپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

محبوبہ کو ملنے اس کے گھر جانے والا نوجوان اہل خانہ کے ہتھے چڑھ گیا، پھر انہوں ...
محبوبہ کو ملنے اس کے گھر جانے والا نوجوان اہل خانہ کے ہتھے چڑھ گیا، پھر انہوں نے اس کیساتھ کیا سلوک کیا؟ دیکھ کر آپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گھوٹکی (ڈیلی پاکستان آن لائن) لڑکی سے ملنے والے نوجوان کو اس وقت لینے کے دینے پڑ گئے جب لڑکی کے اہل خانہ نے اسے دیکھ لیا اور پھر اس کی درگت بنا ڈالی۔


نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راشد علی جتیال ضلع گھوٹکی کے علاقے ”مہر علی کا گاﺅں“ کی رہائشی لڑکی سے ملنے کیلئے اس کے گھر گیا تو لڑکی کے ورثاءنے اسے دیکھ لیا اور پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بععد اس کا آدھا سر اور مونچھیں مونڈ دیں۔ لڑکے کو خوب تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا جس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔


رپورٹ کے مطابق پولیس نے ناصرف مذکورہ لڑکے کیخلاف مقدمہ درج کیا ہے بلکہ اس کا آدھا سر اور مونچھیں مونڈنے والے ملزم کیخلاف بھی مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔