اسرائیل، غزہ کے قریب دھماکہ، 4 اسرائیلی فوجی زخمی،2 کی حالت نازک 

اسرائیل، غزہ کے قریب دھماکہ، 4 اسرائیلی فوجی زخمی،2 کی حالت نازک 
اسرائیل، غزہ کے قریب دھماکہ، 4 اسرائیلی فوجی زخمی،2 کی حالت نازک 

  

غزہ (صباح نیوز)اسرائیل اور غزہ کی سرحد کے قریب ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں 4 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے گئے ہیں۔ 

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ اسرائیل اور حماس کے انتہا پسندوں کے درمیان سنہ 2014 کی جنگ کے بعد سرحد پر ہونے والا سب سے بدترین واقعہ ہے۔ابھی تک کسی گروپ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔یہ واقعہ خان یونس شہر کے مشرق میں پیش آیا، دھماکہ خیز مواد کو ایک مظاہرے کے دوران پلانٹ کر کے اسے ایک جھنڈے کے ساتھ منسلک کیا گیا تھا۔دھماکہ اس وقت ہوا جب اسرائیلی فوجی سرحد کی اپنی جانب وآپس آ رہے تھے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی