ابھیشیک نئی کامیڈی فلم کے لئے پر تولنے لگے 

ابھیشیک نئی کامیڈی فلم کے لئے پر تولنے لگے 
ابھیشیک نئی کامیڈی فلم کے لئے پر تولنے لگے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کافی عرصہ فلم سے دور رہنے کے بعد ایک بار پھر نئی فلم کیلئے پرتول رہے ہیں۔ 
غیرملکی میڈیا کے مطابق ابھیشک بچن فلمساز پریادرشن کی نئی فلم 'بچن سنگھ کے لئے کاسٹ کرلئے گئے ہیں فلم کی شوٹنگ چند ماہ میں شروع ہو گی۔ فلم ' بچن سنگھ ' میں ابھیشیک ایک کرپٹ پولیس افسر کے روپ میں سامنے آئیں گے۔واضح رہے کہ ابھیشیک بچن2016 کی فلم ’' ہاوس فل‘' میں آخری بارسکرین پر آئے تھے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

تفریح -