امریکی ریاست اوٹا کے ہائی سکول میں امریکی پرچم کی جگہ داعش کا جھنڈا لہرا دیا گیا

امریکی ریاست اوٹا کے ہائی سکول میں امریکی پرچم کی جگہ داعش کا جھنڈا لہرا دیا ...
امریکی ریاست اوٹا کے ہائی سکول میں امریکی پرچم کی جگہ داعش کا جھنڈا لہرا دیا گیا

  


اوٹا (صباح نیوز)امریکی ریاست اوٹا کے ہائی سکول میں امریکا کا پرچم ہٹاکر داعش کا پرچم لہرا دیا گیا۔

امریکی ٹی وی کے مطابق داعش کاجھنڈا لہرانے کا واقعہ اوٹا کے ہری کین ہائی سکول میں پیش آیا۔اطلاع ملنے پر ہری کین پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کرلئے ہیں۔ تاہم سکول اور انتظامیہ کی حفاظت کے لیے سیکورٹی اہلکاروں کی اضافی نفری بھی سکول میں طلب کرلی گئی ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی


loading...