عمران خان کے لئے وزیراعظم کی شیروانی کے ستارے نظر نہیں آرہے : سامعہ خان

عمران خان کے لئے وزیراعظم کی شیروانی کے ستارے نظر نہیں آرہے : سامعہ خان
عمران خان کے لئے وزیراعظم کی شیروانی کے ستارے نظر نہیں آرہے : سامعہ خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیلئے وزیراعظم کی شیر وانی کے ستارے نظر نہیں آرہے ہیں ۔
نجی ٹی وی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خا ن کاعمران خان کی تیسری شادی منظر عام پر آنے کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا  کہ میں پوری تحریک انصاف کو بھابی کی مبارکباد دیتی ہوں،دعا ہے کہ عمران خان کی یہ نئی زندگی خوشیوں سے بھر جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ رواں سال بھی خان صاحب کا اپوزیشن کا رول رہے گا کیونکہ مجھے عمران خان کیلئے وزیراعظم کی شیر وانی کے ستارے نظر نہیں آرہے ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

قومی -