سعودی عرب کی پاکستان میں قلیل،وسط اورطویل المدتی سرمایہ کاری کی تفصیلات

سعودی عرب کی پاکستان میں قلیل،وسط اورطویل المدتی سرمایہ کاری کی تفصیلات
سعودی عرب کی پاکستان میں قلیل،وسط اورطویل المدتی سرمایہ کاری کی تفصیلات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب پاکستان میں21 ارب ڈالر کی قلیل،وسط اور طویل المدتی سرمایہ کاری کرے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب 5سال میں 21ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرےگا،دستاویزکے مطابق سعودی عرب 2سال تک کی قلیل مدت میں 7ارب ڈالرسرمایہ کاری کرے گا،دستاویز کے مطابق سعودی عرب 2 سے 3سال کی وسط مدت کیلئے 2ارب ڈالرسرمایہ کاری ہوگی جبکہ 3 سے 5 سال کی طویل مدت کیلئے 12ارب ڈالرسرمایہ کاری ہوگی۔
دستاویز کے مطابق قلیل مدتی منصوبوں میں ایل این جی کے 2 منصوبے شامل بھی ہیں ،ایل این جی منصوبوں پر 4 ارب ڈالرسرمایہ کاری ہوگی۔