والدہ کی جنازہ ، بیٹے نے بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا

والدہ کی جنازہ ، بیٹے نے بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا
والدہ کی جنازہ ، بیٹے نے بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان (ویب ڈیسک) مردان میں ماں کے جنازہ کے دن بیٹے نے اپنے گلے پر چھری پھیر کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ خبریں میڈیا گروپ کے مطابق گزشتہ روز مردان کے شہری علاقہ روڈیا جدید میں ایان اللہ نے اس وقت نامعلوم وجوہات کے باعث گلے پر چھری پھیر کر زندگی کا خاتمہ کردیا جب اس کی والدہ کا نماز جنازہ رکھا گیا تھا۔ متوفی کی خود کشی سے پہلے سے غمزدہ خاندان میں کہرام مچ گیا۔ ایک گھر سے ماں، بیٹے کے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔