آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،لیگی رہنما امیر مقام24 فروری کو نیب طلب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،لیگی رہنما امیر مقام24 فروری کو نیب طلب
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،لیگی رہنما امیر مقام24 فروری کو نیب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما امیرمقام کو نیب آفس طلب کرلیا گیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں لیگی رہنما امیر مقام کو طلب کرلیا ہے،نیب نے امیر مقام کو 24 فروری کو طلبی کا سمن جاری کردیا،نوٹس میں کہاگیا ہے کہ انجینئرامیر مقام 24 فروری کو نیب خیبرپختونخوا میں پیش ہوں ۔