اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید نے سندھ روشن بینک میں ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید نے سندھ روشن بینک میں ضمانت کیلئے اسلام ...
اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید نے سندھ روشن بینک میں ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید نے سندھ روشن بینک میں ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،عبدالغنی مجید نے روشن سندھ پروگرام میں طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی۔

درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ 2018 میں ایف آئی اے نے کراچی میں گرفتار کرلیاتھا ،کینسر کا مریض ہوں اورجان کو خطرات لاحق ہیں ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم دے ،درخواست میں چیئرمین نیب کیس کے تفتیشی اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایاگیا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد