’کار پارٹی‘ کے بعد ماہرہ خان کی ’پاجامہ پارٹی‘ کی ویڈیو وائرل،اداکارہ کے ڈانس کا انوکھا انداز دیکھ کر آپ بھی مسکرا اٹھیں
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی دوستوں کے ساتھ ’ پاجامہ پارٹی ‘ ڈانس کی ویڈیو جاری کی ہے جس کو صارفین کی خوب سراہا جارہا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری ویڈیو میں ماہرہ خان کو اپنی دیگر دوستوں کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ نے پارٹی گرل ’ دنا نیر‘ کو ٹیگ کرتے لکھا ہے کہ ’ تم سپر ہو،دعا ہے تمہارا مستقبل روشن ہو‘.
View this post on Instagram