پی ایس ایل سیون ،نسیم شاہ اور خوشدل شاہ کی تلخ کلامی ، ویڈیو دیکھیں
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور ملتان سلطانز کےخوشدل کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔
میچ کے دوران ملتان سلطان کے ہاتھوں بولرز کی پٹائی پر کوئٹہ کے نسیم شاہ، خوشدل شاہ پر برس پڑے۔ خوشدل نے نسیم کی گیند پر چوکا لگایاجس کے بعد نسیم اور خوشدل کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔
???? naseem Shah ko Kuch nai kehna ???? pic.twitter.com/JKJ5KzMySQ
— ußtaad (@uwustad) February 18, 2022