بے روزگاری اور فوٹو اسٹیٹ ۔۔۔

تحریر : عوامی لکھاری
دو غریب بے روزگار دوست آپس میں اپنی زندگیوں کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے
ایک بولا ،ہم لوگوں کی آدھی زندگی تو ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ہے۔
دوسرا دوست بولا
اور باقی زندگی ڈگریوں کی فوٹواسٹیٹ کروانے میں