کچھ تو سوچیے،مہنگائی روکیے۔۔۔۔ نوجوان کا قوالی کے انداز میں دلچسپ احتجاج، ویڈیو دیکھیے

لاہور ( خصوصی رپورٹ )ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری سے ہر کوئی پریشان ہے ،ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں تبصرے اور احتجاج کر رہا ہے کہیں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کیخلاف موٹر سائیکل کے جنارے اٹھائے جا رہے ہیں تو کہیں ٹائر جلا کرنعرے بازی کی جا رہی ہے ۔ اسی سلسلے میں ایک نوجوان نے اپنا احتجاج کچھ اس طرح قوالی گا کر دلچسپ انداز میں ریکارڈ کروایا ۔ ویڈیو دیکھیے
مہنگائی کیخلاف احتجاج کا دلچسپ انداز۔۔۔نوجوان کی قوالی pic.twitter.com/oUg4tjS6e7
— Voice Of Press (@VoiceOfPress1) February 18, 2023