وزیراعلیٰ مریم نواز  کا جنوبی وزیرستان میں 30  دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعلیٰ مریم نواز  کا جنوبی وزیرستان میں 30  دہشتگردوں کو ہلاک کرنے ...
وزیراعلیٰ مریم نواز  کا جنوبی وزیرستان میں 30  دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور  ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے جنوبی وزیرستان میں 30  دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے، دہشتگرد بچ نہیں پائیں گے۔30دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانے پر سیکیورٹی فورسز تحسین کی مستحق ہیں۔