خاران میں فائرنگ سے نجی سکول کاپرنسپل بیٹے سمیت جاں بحق

خاران میں فائرنگ سے نجی سکول کاپرنسپل بیٹے سمیت جاں بحق
خاران میں فائرنگ سے نجی سکول کاپرنسپل بیٹے سمیت جاں بحق

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خاران میں گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افرادکی فائرنگ سے نجی سکول کے پرنسپل اوراُن کا بیٹا جاں بحق ہوگیاہے جن کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں اور تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید : خاران