یمن میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجہ میں القاعدہ کے تین مشتبہ ارکان ہلاک

یمن میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجہ میں القاعدہ کے تین مشتبہ ارکان ہلاک

  

عدن (اے پی پی) یمن میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجہ میں القاعدہ کے تین مشتبہ ارکان ہلاک ہوگئے۔ جنوب مشرقی یمن میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک چلتی کار کو نشانہ بنایا۔ یمن کے قبائلی ذرائع کے مطابق یہ حملہ رفادہ کے علاقے میں کیا گیا اور اس میں القاعدہ کے تین ارکان ہلاک ہوگئے۔

مرنے والے ارکان کے بارے میں مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں۔

مزید :

عالمی منظر -