برما میں پاکستان کے سفیر احسان اللہ بانٹھ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

برما میں پاکستان کے سفیر احسان اللہ بانٹھ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے ...

  

  لندن (بیورورپورٹ) برما میں پاکستان کے سفیر احسان اللہ بانٹھ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں بانٹھ میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی والدہ کی وفات پر اے پی ایل برطانیہ کے صدر بیرسٹر امجد ملک ‘ لارڈ نذیر احمد ‘ یورپی یونین میں فرینڈ آف پاکستانی گروپ کے چیئرمین سجاد کریم ایم پی ‘ سولیسٹر مظہر اسلم ‘ مسلم لیگی ن کے رہنما فخر اقبال چوہدری‘ مرزا نعیم الرحمان ‘ ودیگر نے ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خداوند کریم ان کی والدہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل دے۔

مزید :

عالمی منظر -