تیز ترین 7 ہزار رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

تیز ترین 7 ہزار رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

  

میلبورن(آئی این پی) بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے تیز ترین 7 ہزار رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران انڈین بلے باز ویرات کوہلی نے تیز ترین 7 ہزار رنز کا ہدف عبور کیا ہے، انہوں نے یہ اعزاز اپنے کیریئر کے 169 ویں میچ میں حاصل کیا ہے۔ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے سٹائلش بلے باز اے بی ڈویلیئرز کا ریکارڈ توڑا ہے۔

جنہوں نے یہ سنگ میل 172 انٹر نیشنل ون ڈے میچز کھیل کر قائم کیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -