جرمنی کے میسوط اوزل سال کے بہترین کھلاڑی قرار

جرمنی کے میسوط اوزل سال کے بہترین کھلاڑی قرار

  

برلن (آئی این پی) فٹ بال کی عالمی چمپیئن جرمنی کے مسلمان کھلاڑی میسوط اوزل کو سال 2015 کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ جرمنی کے سال کے بہترین کھلاڑی کے لیے 27 سالہ میسوط اوزل کا مقابلہ مشہور اسٹرائیکر تھامس مولر سے تھا تاہم مداحوں نے میسوط اوزل کو 45.9 فی صد ووٹ دے کر کامیاب کر دیا،میسوط اوزل نے گزشتہ پورے سال میں جرمنی کے لیے 8 میچ کھیلے اور 8 گول کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -