کر کٹ میں واپسی کیساتھ ہی اشتہار کر ڈالا

کر کٹ میں واپسی کیساتھ ہی اشتہار کر ڈالا

  

لاہور(آئی این پی ) 5سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے انٹر نیشنل کر کٹ میں واپسی کے ساتھ ہی پہلا اشتہار بھی کر ڈالا۔ ایک نجی موبائل کمپنی کے اشتہار میں محمد عامر یہ کہتے نظر آرہے ہیں کہ ’’ ہم سب اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں ،میں نے بھی سیکھا ، زندگی نے انہیں نیا موقع اور ذمہ داری فراہم کی ہے‘‘۔اس کے بعد 23سالہ فاسٹ باؤلر مذکورہ کمپنی کا موبائل اٹھائے دیکھنے والوں کو بھی اسے اپنانے کا مشورہ دیتے نظر آتے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -