زندگی کی 74 بہاریں دیکھ لیں

زندگی کی 74 بہاریں دیکھ لیں

  

نیویارک ( آئی این پی) عالمی شہرت یافتہ باکسرمحمدعلی نے 17 جنوری 1942ء کو امریکا کے شہر لوئسویل کے ایک مسیحی گھرانے میں آنکھ کھولی اور ان کا نام کلے رکھا گیا تاہم انہوں نے 70ء کی دہائی میں اسلام قبول کر لیا تھا۔ انہوں نے 29 اکتوبر 1960ء کو آبائی قصبے لوئسویل میں پہلا مقابلہ جیتا۔ باکسنگ میں ان کا کیریئر ایک شوقیہ کھلاڑی کی حیثیت سے کامیاب رہا لیکن ان کو عظمت اس وقت حاصل ہوئی جب 60ء کی دہائی میں انہوں نے روم اولمپِک میں سونے کا تمغہ جیتا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -