زرعی ترقیاتی بینک نے مختلف کھاتوں کیلئے شرح منافع کا اعلان کر دیا

زرعی ترقیاتی بینک نے مختلف کھاتوں کیلئے شرح منافع کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کامرس رپورٹر) زرعی ترقیاتی بینک نے مختلف کھاتوں کیلئے شرح منافع کا اعلان کر دیا۔ منافع کی نئی شرح کا اطلاق نصف سال یعنی جولائی تا دسمبر 2015ء تک ہو گا۔ یکم جولائی تا 30 ستمبر 2015ء اور یکم اکتوبر تا 31 دسمبر 2015ء تک کی دو علیحدہ علیحدہ مدتوں کیلئے الگ الگ شرح منافع کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید :

کامرس -