پیپلز پارٹی لاہور آج میٹرو ٹرین منصوبہ کیخلاف مظاہرہ کریگی

پیپلز پارٹی لاہور آج میٹرو ٹرین منصوبہ کیخلاف مظاہرہ کریگی

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 154فیصل میر کی قیادت میں پیپلز پارٹی زون 154کے صدر ڈاکٹر ضرار یوسف کی قیادت میں کارکنان اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی وجہ سے آج دوپہر تین بجے کپور تھلہ ہاؤس میں ایک احتجاجی مظاہرہ کریں گے اور حکومت کو بتائیں گے کہ ’’ یہ لاہور ہے اسرائیل نہیں ‘‘ حکومت لاہور کو اسرائیل بنانے سے گریز کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -