اینٹی کرپشن کی کارروائی سے مطمئن ہوں جواب داخل کروا دیا، ریاض حسین

اینٹی کرپشن کی کارروائی سے مطمئن ہوں جواب داخل کروا دیا، ریاض حسین

  

لاہور(اپنے نمائندے سے)ملزم ریاض حسین زاہد نے اپنے موقف میں کہا کہ میں اینٹی کرپشن کی کارروائی سے مطمئن ہوں ،اپنا جواب داخل کروا دیا دیا ہے،جلد ہی اثاثہ جات کی تفصیلات بھی جمع کروا دوں گا،محکمہ اینٹی کرپشن کے علاوہ کوئی بھی ادارہ جس طرح چاہے تفتیش کرے ،مجھے کوئی ڈر خوف نہ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -