میرٹ پر تفتیش جاری ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نعیم الرحمن

میرٹ پر تفتیش جاری ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نعیم الرحمن

  

لاہور(اپنے نمائندے سے)ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نعیم الرحمن خان نے مذکورہ کیس کے حوالے سے روزنامہ پاکستان کو بتایا کہ میرٹ پر تفتیش جاری ہے ،ملزم کے بیان کی روشنی میں تحقیقات کو آگے بڑھا رہے ہیں ،کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی جائے گی ،قانون کے مطابق کارروائی عمل می لائی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -