کامران مائیکل سے اظہار تعزیت

کامران مائیکل سے اظہار تعزیت

  

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین نے وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل کی والدہ کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ایک تعزیتی پیغام میں حمیدہ وحید الدین نے وفاقی وزیر سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -