جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا انتخاب مکمل

جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا انتخاب مکمل

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا انتخاب مکمل ہوگیا۔جماعت اسلامی پنجاب کے سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ کے مطابق ارکان جماعت اسلامی پنجاب نے نئے سیشن یکم جنوری2016تا31دسمبر2017دوسال کے لئے اسلام آباد سے انجینئر طاہر خان، زبیر صفدر، میاں محمد رمضان، خالد فاروق،راولپنڈی سے شمس الرحمن سواتی، راجہ محمد جواد، محمد وقاص خان، ابوعمیر زاہد،سجاد عباسی،اٹک سے محمد اقبال خان،چکوال سے ڈاکٹر حافظ حمید اللہ ملک،جہلم سے ملک عرفان حیدر،منڈی بہاؤالدین سے ضیغم مغیرہ، چوہدری محمد ریاض وڑائچ، سیف اللہ ساہی،سرگودھا سے ڈاکٹر مبشر احمد صدیقی،ڈاکٹر محمد فاروق، جاوید اقبال چیمہ،ملک محمود حسین اعوان،خوشاب سے ملک محمد وارث جسرہ،میانوالی سے جاوید اقبال ساجد،بھکر سے پروفیسر محمد یوسف چھینہ،فیصل آباد سے محبو ب الزماں بٹ،انجینئر محمد عظیم رندھاوا، رائے محمد اکرم کھرل،رانا عبد الوحید، ڈاکٹر سعید احمد،ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مولانا رحمت اللہ ارشد،جھنگ سے مہر بہادر خان جھگڑ،چنیوٹ سے میاں عبد القیوم ہنجرا،گوجرانوالہ سے ڈاکٹر محمد عبیداﷲ گوہر،مظہر اقبال رندھاوا ، حمید الدین اعوان ، صدیق احسن بٹ،سلیم لون،حافظ آباد سے امان اﷲ چٹھہ، گجرات سے ڈاکٹر طارق سلیم،محمد احسان اﷲبٹ،سید ضیا ء اللہ شاہ، میاں محمد عبد الشکور،سیالکوٹ سے ڈاکٹر محمد اسلم ، ڈاکٹر شکیل ٹھاکر،نارووال سے انوارالحق بٹ،لاہور سے ذکر اﷲ مجاہد، حافظ سلمان بٹ، شاہد اسلم ملک، ضیاء الدین انصاری، عمیر خان ودیگر منتخب ہوئے۔

، انجینئر اخلاق احمد،شیخوپورہ سے رانا تحفہ دستگیر،سرفراز احمد خاں،ننکانہ صاحب سے میاں زاہد ندیم،قصور سے حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ ،اوکاڑہ سے ڈاکٹر لیاقت علی کوثر، محمد فاروق شیخ ،ساہیوال سے ڈاکٹر طاہر سراج،پاک پتن سے عبد الرزاق خلیل،ملتان سے میاں آصف محمود اخوانی ، ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی،لودھراں سے ڈاکٹر طاہر احمد چوہدری،خانیوال سے ہارون الرشید نظامی،وہاڑی سے چوہدر ی محمد طفیل وڑائچ،ڈیرہ غازی خاں سے پروفیسر عطا محمد جعفری،راجن پور سے قاضی عبد السمیع،مظفر گڑھ سے رانا عمر دراز فاروقی،لیہ سے مبشر نعیم چوہدری،بہاولپور سے سید ذیشان اختر، ڈاکٹر محمد اشرف،بہاولنگر سے چوہدری محمد افتخار ندیم ،رحیم یار خاں سے ڈاکٹر انوار الحق،ڈاکٹر محمد سلیم کمبوہ کوصوبائی مجلس شوریٰ کارکن منتخب کیا ہے۔دریں اثناامیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے نو منتخب صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس 22جنوری بروزجمعہ10بجے صبح منصورہ آڈیٹوریم لاہور میں طلب کرلیاہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -