پاکستان مسیحا ملت پارٹی کا کامران مائیکل سے اظہار تعزیت

پاکستان مسیحا ملت پارٹی کا کامران مائیکل سے اظہار تعزیت

  

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان مسیحا ملت پارٹی نے وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شیپنگ کامران مائیکل کی والدہ مسز روزی اسلم پرویز سہوترا کی رشتہ میں نانی محترمہ بیگم مریم مائیکل کی وفات پر گہرے دُکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خدا مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند درجات اور سوگوران کی صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -