امریکامیں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

امریکامیں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

  

امریکامیں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافے کے رجحان رہا اور قدرتی گیس کی قیمتیں 7ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں 5.1فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قدرتی گیس کے اہم معاہدے 11.5سینٹ کے اضافے سے 2.382ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ میں طے پائے ماہرین کے مطابق قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ آئندہ 2ہفتوں کے دوران درجہ حرارت کم رہنے کی پیشگوئی ہے جس کے باعث توانائی کی طلب میں اضافے کی توقع ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -