انڈونیشیا‘چینی کی درآمدات32لاکھ ٹن ہونے کا امکان

انڈونیشیا‘چینی کی درآمدات32لاکھ ٹن ہونے کا امکان

  

انڈونیشیاء کی خام چینی کی درآمدات رواں سال 32لاکھ ٹن تک پہنچنے کا امکان ہے ۔ گزشتہ سال 30لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کیلئے اجازت نامے جاری کئے گئے تاہم چینی کی درآمد کا حجم 28لاکھ 80ہزار ٹن رہا ۔ رواں سال کے دوران انڈسٹری کو 30لاکھ ٹن ریفائنڈ چینی درکار ہوگی جس کیلئے خام چینی کی درآمد کا حجم بڑھ کر 32لاکھ ٹن تک پہنچنے کا امکان ہے ۔ انڈونیشیا میں سال 2016ء کے دوران چینی کی کھپت 55لاکھ ٹن سے 60لاکھ ٹن پہنچنے کے توقع ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -