چین‘2500 کمپنیوں کو بند کرنے کا اعلان

چین‘2500 کمپنیوں کو بند کرنے کا اعلان

  

چین نے آلودگی کاباعث بننے والی 2500چھوٹی کمپنیوں کو رواں سال بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے حکام نے دارالحکومت بیجنگ کے 4اضلاع میں رواں سال کے دوران 2500چھوٹی کمپنیوں جو آلودگی کی سب سے بڑی وجہ ہیں کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے.ذرائع کے مطابق آئندہ سال بھی مرحلہ وار کئی کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -