پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے کام شروع کردیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے کام شروع کردیا

  

کراچی لاہور اور اسلام آباد کی اسٹاک ایکس چینجز کے ادغام سے قائم پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے کام شروع کردیا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں موجود 400 بروکر اب کوئی فیس جمع کرائے بغیر پاکستان ا سٹاک ایکس چینج میں شامل ہو سکیں گے اور بڑی مارکیٹ میں کام کی سہولت کے ساتھ انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا کے کسی کونے میں بھی اپنی کاروباری سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے۔حکام کے مطابق تمام بروکر سے فیس چارج نہیں کی جائے گی۔

مزید :

ایڈیشن 2 -