گوادر میں پراپرٹی کے کاروبار کی ترقی

گوادر میں پراپرٹی کے کاروبار کی ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سال 2016 ء کے دوران ساحلی شہر گوادر پراپرٹی کاروبار کی سرمایہ کاری کیلئے انتہائی اہم ہوگا۔ رواں سال کے دوران میں پراپرٹی ڈویلپنگ کے کاروبار میں نمایاں اضافہ متوقع ہے جبکہ گزشتہ چند سال کے دوران شعبہ نے سالانہ 13فیصد کی شرح سے ترقی کی ہے ۔ شعبہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ بڑے ڈویلپرز نے ملک بھر کے مختلف شہروں میں نئے منصوبے شروع کئے ہیں جس سے پراپرٹی کے کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔بعض شہروں میں گزشتہ سال کے دوران زمینوں اور پلاٹوں کی قیمتوں میں 66 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -